یہ بھی دیکھیں
ایتھریم نے حال ہی میں ایک تکونی انداز کو باہر کی جانب توڑتے ہوئے ہمیں ایک بئیرش اشارہ فراہم کیا ہے۔ اپنے گزشتہ تجزیے میں ہم نے نوٹ کیا کہ بیک ٹیسٹ کے مسترد ہونے کے بعد، بئیرش صورتحال مضبوط ہوئی تھی اور ہم توقع کر رہے تھے کہ قیمت 1700 $ اور اس سے نیچے کی طرف جائے گی۔ آج قیمت 1,700 $ سے کچھ اوپر تجارت کر رہی ہے.
ایتھریم لوئیر لووز اور لوئیر ہائیز بنا رہا ہے۔ قیمت واضح طور پر بئیرش رجحان میں ہے اور نیچے کی جانب پہلے مرحلہ کے 161.8٪ فیبوناچی ایکسٹنشن 1580$ کی جانب بڑھ رہی ہے - آر ایس آئی بئیرش ڈائیورجنس کے اشارے دے رہا ہے لیکن ابھی تک تبدیلی کی کوئی تصدیق نہیں ہے
سرخ لکیریں - تکونی انداز
نیلی لکیریں- تکون کی بنیاد= تنزلی کا متوقع سائز
تکون کے ٹوٹ جانے کے مطابق تنزلی کا سائز تکون کی بنیادی کے برابر ہونا چاھیے - اس صورت میں ہدف 1590- 1600 بنتا ہے - دونوں صورتوں کے اہداف 1650 $ سے نیچے ہیں
You have already liked this post today
*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
انسٹا فاریکس کی طرف سے
فراری ایف 8 ٹریبوٹو
انسٹافاریکس
پی اے ایم ایم اکاؤنٹس
Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.
If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.
Why does your IP address show your location as the USA?
Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaTrade anyway.
We are sorry for any inconvenience caused by this message.