empty
 
 
28.02.2019 11:11 AM
یو ایس ڈی ایکس کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 27 فروری 2019


ڈالر انڈیکس نے اہم قلیل مدتی فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول پر اپنی تنزلی کے عمل کو روکا ہے اگر ہم موجودہ لیولز سے ہائیر ہائی اور ہائیر لوو کے ساتھ نئی اضآفہ کی موو دیکھتے ہیں تو ہم 97 کے لیول تک ایک بڑے ٹیسٹ کے لئے اضافہ کی موو دیکھ سکتے ہیں

This image is no longer relevant


نارنجی مستطیل - اہم ریزسٹنس ایریا

نیلی لکیر - اہم ٹرینڈ لائن سپورٹ

ڈآلر انڈیکس ہائیر ہائی اور ہائیر لوو بنا رہا ہے اور یہ نیلی ٹرینڈ لائن سپورٹ سے اوپر ہے - قیمت نے اپنی تنزلی کا عمل 8۔61 فیصد فیبوناسی لیول پر روکا ہے اور اس بات کا قوی امکان ہے کہ قیت حالیہ لیول سے اضافہ کرے - اہم ریزسٹنس نارنجی ریزسٹنس ایریا میں ہے - اس لیول تک جانے کے لئے ہمیں پہلے قلیل مدتی ریزسٹنس 75۔96 سے اوپر کی بریک کی ضرورت ہے - نارنجی مستطیل سے اوپر کی بریک سے قیمت 100 کے لیول تک جاسکتی ہے - سپورٹ 50۔95 کے لیول پر اہم ہے اور اس سے نیچے کی بریک سے قیمت 93۔94 کے لیول تک جاسکتی ہے

Recommended Stories

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.