empty
 
 
02.07.2018 08:03 AM
یو ایس ڈی ایکس کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 02 جولائی 2018

This image is no longer relevant


ڈیلی چارٹ میں یو ایس ڈالر انڈیکس 05۔95 کے لیول پر مضبوط ریزسٹنس لیول کو حاصل کرتا ہوا معلوم ہو رہا ہے اور یہ لیول یو ایس ڈی ایکس کے مزید اضافہ کے لئے ایک مضبوط رکاوٹ معلوم ہوتا ہے - آنے والے چند دنوں میں یہ امکان ہے کہ یو ایس ڈی ایکس نیچے کی جابنب 67۔94 کا لیول ٹیسٹ کرنے کے لئے جائے گا جو کہ اس کا پہلا ہدف ہو گا اور یہ 19۔93 کے لیول تک بھی جا سکتا ہے جو کہ اس کا دوسرا ہدف ہے - یہ صورتحال تب تک ہی درست خیال کی جائے کہ جب تک یو ایس ڈی ایکس بریک آوٹ نہیں کر لیتا اور 53۔95 کے لیول سے اوپر بند نہیں ہو جاتا

تنبیہ

Recommended Stories

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.